مکالمہ

supreme court
اسلام آباد

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون میں تلخ جملوں کا تبادلہ

سپریم کورٹ میں اسلام آباد میں کار حادثہ کیس کی سماعت ہوئی جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا،