بین الاقوامی مہاراشٹرا وزیر کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کرانے والی گلوکارہ خود پھنس گئی بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی) کے رہنما کرشنا ہیگڑے اور دیگر نے بھارتی گلوکارہ رینو شرما کے خلاف بلیک میل کرنے اور جال میں پھنسانے کی درخواست دے دی۔ باغیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں