مہم

تازہ ترین

انسداد پولیو مہم27جون سےشروع ہوگی،بہترین طبی سہولیات کی فراہمی مشن ہے،سلمان رفیق

پنجاب کے سات اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز27جون سے ہوگا۔لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ڈی جی خان، بہاولپور، لیہ، میانوالی میں انسد ادپولیو مہم تین جولائی تک جاری رہے