پاکستان میری 6 گیندیں کھیل لیں توموٹر سائیکل آپ کی ، شعیب اختر کا فہد مصطفی کو چیلنج قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اداکار فہد مصطفی کو اُن کا ایک اوور کھیلنے پر موٹر سائیکل کی آفر کردی۔ باغی ٹی وی :سوشل میڈیاعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں