بین الاقوامی میرے گھر سے ملنے والی نشہ آور گولیاں میری نہیں میری اہلیہ کی ہیں اعجاز خان گزشتہ روز منشیات کیس میں گرفتار ہونے والے بھارتی اداکار اعجاز خان نے انکشاف کیا ہے جو گولیاں اُن کے گھر سے ملیں وہ اُن کی اہلیہ استعمال کرتی تھیں۔عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں