میٹروپولیٹن آفس

بلوچستان

4 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پراحتجاج: ملازمین نے کچرے سے بھری گاڑیاں میٹروپولیٹن آفس کے باہر کھڑی کردیں

کوئٹہ: ملازمین نے 4 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر کچرے سے بھری گاڑیاں میٹروپولیٹن کے آفس کے باہر کھڑی کردیں۔ باغی ٹی وی : میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کا