میں تسلیم کرتا ہوں کہ پاکستان میں بڑے پیمانے پر مذہبی امتیاز ہے حمزہ علی عباسی

اسلام آباد

میں تسلیم کرتا ہوں کہ پاکستان میں بڑے پیمانے پر مذہبی امتیاز موجود ہے حمزہ علی عباسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کوئی سلطنت نہیں نا ہی یہاں بادشاہت ہے مزید منافقت سے پرہیز کریں- باغی ٹی وی