پاکستان کراچی: نظارت خانےمیں آتشزدگی،500 سے زائد موٹر سائیکلیں، بس، رکشے اور گاڑیاں جل گئیں کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے عزیز بھٹی پارک کے عقب میں خوفناک آتشزدگی میں کیس پراپرٹیز کی 500 سے زائد موٹر سائیکلیں، بس، رکشے اور گاڑیاں جل کر خاکعائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں