پاکستان نیب کی ٹیم آغا سراج درانی کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی قومی احتساب بیورو (نیب) کی 3 رکنی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کیے بغیر ان کے گھر کے باہر سے واپس چلی گئی 15گھنٹے بعد واپسعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں