پاکستان نیوزی لینڈ کوشکست، ٹوئٹر پر’سیکیورٹی‘کا ٹرینڈ اور مزاحیہ میمز کا طوفان پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار جیت کی خوشی میں شائقین کرکٹ ٹوئٹر پر’سیکیورٹی‘ ٹرینڈ چلا رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر مزاحیہ میمز کا طوفان برپا ہے- باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں