نیو کراچی

تازہ ترین

نیو کراچی: آتشزدگی سےمتاثرہ 2 فیکٹریاں زمین بوس،4 ریسکیو اہلکار ہلاک،فائرفائٹرز سمیت 13 افراد زخمی

نیو کراچی صنعتی ایریا میں 2 فیکٹریوں میں آگ لگنے کے واقعہ میں متاثرہ دونوں عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، ملبے تلے دب کر 4 ریسکیو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ باغی