نیپال

کھیل

پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئےپاکستان فٹبال ٹیم کا اسکواڈ 13نومبرکونیپال روانہ ہوگا

لاہور:پاکستان فٹبال ٹیم 3سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار ہے،دوستانہ فٹبال میچ کیلئے اسکواڈ 13نومبر(اتوار) کو نیپال روانہ ہوگا،قومی ٹیم کی قیادت حسن بشیر کریں گے،محمد عمر حیات