وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار

ملتان

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملتان میں رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر اور منتخب نمائندوں کی ملاقات

عامر ڈوگر اور عوامی نمائندوں نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو عید کی مبارکباد دی. ملاقات میں ملتان کے ترقیاتی پیکیج کے تحت مختلف منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت