وزیر قانون

senate
اسلام آباد

موجودہ کابینہ کے تمام اراکین تنخواہ نہیں لے رہے،وزیر قانون کا سینیٹ میں انکشاف

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر شہادت اعوان نےریلویز سے متعلق سوالات کئے،اور کہا کہ ریلوے کے وزیر ایوان میں موجود نہیں