پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے نام مانگ لئے اسپیکر قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے لیے پارلیمانی قائدین سے نام مانگ لئے ہیں جبکہ اس حوالے تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کو خطوط ارسالعائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں