اسلام آباد پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگ چکی ہے اسد عمر وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسینیشن 3 کروڑ سے تجاوز کر گئیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں