مہیش بھٹ نے حال ہی میں کہا ہے کہ وہ اپنے گھر کی عورتوں سے ڈرتے ہیں مہیش بھٹ کے اس بیان کے بعد وہ کافی چرچا میں ہیں. تفصیلات
امیتابھ بچن اور عمران ہاشمی کی نئی آنے والی فلم ' چہرے' کے پوسٹر سے ریا چکروتی کو ہٹا دیا گیا تھا جس پر مختلف چہ میگوئیاں کی گئیں تھیں