پاکستان پشاورفوڈ سیفٹی اتھارٹی کا چکن شاپ پر چھاپہ،3 ہزار سے زائد مردہ مرغیاں برآمد پشاور میں مردہ مرغیاں فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے چکن شاپ پرچھاپوں میں 3 ہزار سے زائد مردہ مرغیاں برآمد کرلیں- باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں