پنجاب مین تبدیلی کے اثار

لاہور

پنجاب میں تبدیلی کی خبر نے ہلچل مچادی ، صوبائی وزراء کے ساتھ وزیراعلیٰ کی قسمت کا بھی فیصلہ ہوسکتا ہے. باغی خصوصی رپورٹ

لاہور: پنجاب حکومت میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی خبرباغی ٹی وی پر نشر ہونے کے بعد وزیروں کی دوڑیں لگنا شروع ہوگئیں. اپنی وزارتیں بچانے کے لیے وزراء