کراچی:کراچی سرد اور ٹھنڈی ہوائیں :ساحلی پٹی پرموجود ماہی گیراور ان کی کئی کشتیاں لاپتہ ،اطلاعات کے مطابق تیزہواؤں کے باعث سندھ کی ساحلی پٹی پر کئی لانچیں پھنس گئیں۔
سائنسدانوں نے پرانے اور گہرے زخموں کی جانچ کے لئے ایک اسمارٹ پٹی بنائی ہے جو صرف پندرہ منٹ میں اس کا مکمل احوال پیش کرسکتی ہے۔ باغی ٹی وی