خواتین پپیتا سمودی ریسیپی وٹامن سی اور شوگرکے حصول کا قدرتی ذریعہ اجزاء: پکے ہوئے پپیتے 4 عدد اورنج جوس 1کپ ونیلا فروزن دہی 1 کپ ترکیب: پپیتے کا چھلکا اتار کر بیج نکال دیں اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں پپیتےعائشہ ذوالفقار6 سال قبلپڑھتے رہیں