پاکستان پیمرا کی جانب سے احسن خان کے شو پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے اداکار احسن خان کے شو میں تفریخ کے لئے جانوروں کی نمائش کرنے پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں