پی ٹی آئ

پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آج لاہور میں ایک اور تاریخ ساز سنگ میل عبور کر لیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے والٹن ائیرپورٹ پر لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے میگاپراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اور اس تقریب میں انہوں نے کہا کہ لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ،پہلے