پی پی پی

پشاور

کے پی کے،ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں انٹری

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے درجنوں سیاسی رہنماﺅں نے کارکنوں کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کر دیا، سید نیئر حسین بخاری، سینیٹر فرحت اللہ بابر،