چندریان

chanindia
بین الاقوامی

چندریان تھری کا لینڈر موڈیول ڈیزائن کرنے کا دعویٰ کرنیوالا جعلی سائنسدان گرفتار

بھارت میں چندریان تھری کا لینڈر موڈیول ڈیزائن کرنے کا دعویٰ کرنے والا جعلی سائنسدان گرفتار کر لیا گیا ہے جعلی سائنسدان متول تریویدی کو پولیس نے گرفتار کیا ہے