چڑیلز پاکستانی کی تیار کردہ بولڈویب سیریز ہے اسے 2020میں زی فائیو پر ریلیز کیا گیا تھا ویب سیریز کی مقبولیت کودیکھتے ہوئے اس کا سیزن ٹو بھی تیار کیا
اداکارہ ثروت گیلانی نے تصدیق کی ہے کہ ویب سیریز ’چڑیلز‘ کا دوسرا سیزن بھی بنایا جائے گا۔ باغی ٹی وی : ویب سیریز’چڑیلز‘ کے پہلے سیزن کو 11 اگست