ڈاکٹر

pims
اسلام آباد

پمز ہسپتال میں مریضوں کیلئے دو ایم آر ائی ،ایک سی ٹی سکین مشین ہونیکا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی صحت خدمات امور کا چیئرمین سینیٹر عامر ولی الدین چشتی کی صدارت میں اجلاس ہوا صحت سے متعلق وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مختار احمد برتھ اور سیکرٹری