فلم جوائے لینڈ پاکستان کی پہلی فلم جس کو نہ صرف کانز فلم فیسٹیول میںپیش کیا گیا بلکہ اسے اس عالمی فلمی میلے میں ایوارڈ سے بھی ملا، عالمی میلے
کانز فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم ''جوائے لینڈ'' نے ان سرٹین ریگارڈ کی کیٹگری میں جیوری ایوارڈ جیت لیا ہے یقینا یہ ایک بڑی خوشخبری ہونے کے ساتھ ساتھ حوصلہ