کراچی:نیشنل آئل ریفائنری کی زیر زمین لائن میں خوفناک دھماکہ،آتشزدگی میں 6 افراد جھلس گئے

پاکستان

کراچی:نیشنل آئل ریفائنری کی زیر زمین لائن میں خوفناک دھماکہ،آتشزدگی میں 6 افراد جھلس گئے

کورنگی انڈسٹریل ایریا مہران ٹاؤن کے قریب نیشنل آئل ریفائنری کی زیر زمین لائن میں کام کے دوران خوفناک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی- باغی ٹی وی : تفصیلات