کیا آرٹیکل 149 کی بحث کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے ، سندھ حکومت سے اختیارات چھیننے کے لیے یا واقعی سندھ کی عوام سے خیر خواہی کے لیے ۔
اسلام آباد: کراچی بالخصوص اور سندھ بالعموم اس وقت جس بدانتظامی کا شکار ہے اس کو بہتر کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے براہ چلانے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا