Tag: کرونا
اوکاڑہ کرونا وائرس کی لپیٹ میں، انتظامیہ کی جانب سے عوام کو احتیاط کرنیکی اپیل
اوکاڑہ(علی حسین) ضلع اوکاڑہ میں کرونا وائرس کے 52 کیسز سامنے آئے ہیں۔ کرونا وائرس میں مبتلا 16 افراد مکمل صحت یاب ...پیپلزپارٹی فیصل آباد ڈویژن کا وڈیولنک پر اجلاس شروع ہو گیا۔
پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ چودھری منظور احمد ، چودھری اسلم گل ،ملک عثمان، ...ایک اور ڈاکٹر میں کرونا کی تصدیق
قصور کوٹ رادہاکشن میں 29 سالہ ڈاکٹر میں کرونا کی تصدیق ہسپتال 3 روز کیلئے سیل تفصیلات کے مطابق قصور کی تحصیل ...کسی طبقہ کی بیوقوفی اور اس پر حکومتی مجرمانہ غفلت کب سے ہمارے لیے معیار ...
ہم ردعمل کا شکار ہی کیوں ہوں ؟ کیا ہم میں عقل خرد سمجھ بوجھ نہیں رہی جو ہم کسی کے عمل ...اسلامی جماعتوں کے سربراہ کا ایس او پیز پر نقطہ نظر
کراچی ؛۔ حکومت سندھ نے یوم علیؓ کے جلوس میں سرکاری سرپرستی میں ایس اوپیزکی دھجیاں اڑاکرہمیں مشکوک بنادیا۔بتایاجائے کس منہ سے ...قصور میں کرونا کے باعث ایک اور علاقہ سیل
قصور میں کرونا کا وار جاری ایک اور علاقہ سیل قصور کے نواحی قصبے کھڈیاں خاص میں کرونا وائرس سے متاثرہ رھائشی ...شروع سے لاک ڈاؤن کا حامی نہیں تھا: وزیراعظم
گزشتہ روز ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم کی سربراہی میں ...صوابی میں خاتون کرونا وائرس سے جاں بحق.
بٹاکڑہ کی رہائشی خاتون کرونا سے وائرس سے جاں بحق ، خاتون پمز ھسپتال میں زیرعلاج تھی.کرونا سے دو سگے بھائیوں کی موت
ایبٹ آباد دو سگے بھائیوں کی کرونا کی بدولت وفات علاقے میں سوگ تفصیلات کے مطابق کرونا واٸرس سے 2 سگے بھائی ...کرونا متاثرہ علاقوں کے مزدور مذید پریشان
قصور الہ آباد کورونا کیسز سامنے آنے پر الہ آباد کے رہائشی مزدوروں کو فیکٹریوں سے فارغ کر دیا گیا جس سے ...