بھارت میں سکھوں کو کرپان کے ساتھ ووٹ ڈالنے سے روک دیا جس پر سکھ تنظیموں کی جانب سے بھارتی پولیس کی مذمت کی جارہی ہے۔ باغی ٹی وی :
پاکستان سکھ گورودارہ پربندھک کمیٹی نے کرپان سے متعلق پشاورہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے آئندہ ہفتے کمیٹی کا اجلاس بلانے اور متروکہ وقف املاک بورڈ