پاکستان کورونا کی خطرناک صورتحال میں امتحانات ملتوی کرنا سمجھدار فیصلہ ہے مہوش حیات پاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے امتحانات ملتوی کرنے کو وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا سمجھدار فیصلہ قرار دیتے ہوئے شکریہ ادا کیا- باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں