پاکستان کورونا کے بڑھتے کیسز: جامعہ سندھ جامشورو 8 اگست تک بند کر دی گئی، امتحانات ملتوی یونیورسٹیز اور بورڈز ڈیپارٹمنٹ ، حکومت سندھ کی جانب سے جامشورو یونیورسٹی کو کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جا ری کیا گیا ہے- باغی ٹیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں