لاہور:منفی اصطلاحات،رویوں پرتنقید،نام اورکردارپرحملے:اب نہیں چلیں گے:کونسل آف کمپلینٹس پیمرا کا فیصلہ اطلاعات کے مطابق کونسل آف کمپلینٹس پیمرا کا 115 واں اجلاس بیرسٹرمحمد احمد پنسوتا کی سربراہی میں ہوا
لاہور:سوشل میڈیا پرغیراخلاقی اصطلاحات اورمنفی رویوں کونسل آف کمپلینٹس کی درخواست پرپیمرا کا جواب ،اطلاعات کے مطابق بیرسٹر محمد احمد پنسوتا کی سربراہی میں پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس نے

