کینسر

تازہ ترین

کینسرکا شکاربچوں کےعلاج کیلئے اسٹیٹ آف دی آرٹ ریڈیو تھراپی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمد جاوید قاضی نے چلڈرن ہسپتال لاہورمیں کینسرکا شکاربچوں کے علاج ومعالجہ کیلئے اسٹیٹ آف دی آرٹ ریڈیو تھراپی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سیکرٹری صحت پنجاب