پاکستان کے دفاع اور تعمیر و ترقی میں اقلیتی برادری نے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور یہ سلسلہ جاری بھی ہے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح
پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں 149ویں پی ایم اے لانگ کورس، 14ویں مجاہد کورس، 68ویں انٹیگریٹڈ کورس اور 23ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ
اقبال اور پاک فضائیہ کے شاہین جھپٹنے، پلٹنے اور پلٹ کا جھپٹنے کو تیار،پاک فضائیہ اکیڈمی اصغر خان میں کیڈٹس کی گریجویشن پریڈ کی تقریب ہوئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف