کے پی کے

پشاور

کے پی کے ریسکیو سروس کے اہلکار عید الاضحی میں بھی ڈیوٹی پر مامور ہونگے

خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو1122) کے اہلکاروں کی عید الاضحی پر چھٹیاں منسوخ کردی گئیں. اس حوالے سے ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا