گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کے مسلمانوں اور اسلام مخالف بیانات پر شوبز شخصیات برہم

پاکستان

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کے مسلمانوں اور اسلام مخالف بیانات پر شوبز شخصیات برہم

پاکستان شوبز فنکاروں نے فرانسیسی اخبار چارلی ہیبڈو کے شائع کردہ گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے مسلمانوں اور اسلام مخالف بیانات دینے پر فرانسیسی صدر یمانوئیل میکرون سے مسلمانوں