پاکستان کی عظیم گلوکارہ نیرہ نور کے انتقال کی خبر میوزک سے محبت کرنے والوں پر بجلی بن کر گری ہے.وزیراعظم پاکستان شہباز شریف بھی نیرہ نور کے انتقال پر
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی حاصل کرنے والی باکمال گلوکارہ نیرہ نور کی نماز جنازہ آج سہہ پہر 4 بجےمسجدوامام بارگاہ یثرب ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائےگی اور تدفین