اسلام آباد گلگت بلتستان کی جنگ آزادی اپنی نوع میں ایک منفرد جدوجہد تھی بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 74ویں جشنِ یومِ آزادی گلگت بلتستان پر اہلِ گلگت بلتستان سمیت پوری قوم کو مبارکباد دی ہے، باغی ٹی وی :عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں