حافظہ تیز کرنے کے لئے چند بادام اور کالی مرچیں لی کر انھیں اچھی طرح پیس کر کسی بوتل میں محفوظ کر لیں روزانہ صبح اٹھ کر نہار منہ کھائیں
شدید گرمیوں میں اکثر لوگوں کو نکسیر کی بیماری ہو جاتی ہے اس لے لئے آملے کو ایک دن کے لئے پانی میں بھگو دیں ہھر یہ پانی چار قطرے