معروف فلم میکر سید نور نے کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی شان شاہد کو منحوس نہیںکہا میرے انٹرویو کو غلط رنگ دیکر پیش کیا گیا ہے. میںنے بتایا
ہدایتکار اور مصنف سید نور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ شان نے میری لکھی ہوئی فلم بلندی سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا انکو بہت زیادہ پسند