کراچی میں فیڈرل اردو یونیورسٹی کراچی کیمپس کے ملازموں کا تنخواہ کے لیے احتجاج انتطامیہ جرم بنا دیا، احتجاج میں شامل افراد کے لیے خلاف تادیبی کاروائیاں شروع کر دی.باغی
لاہور: کہیںدھڑے بندیاں تو کہیں ذاتی مفاد ، اسی دھڑے بندی کا شکارہوگیا ہے محکمہ ہائیر ایجوکیشن ، وزیر راجہ یاسر ہمایوں سپیشل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال کے دھڑے میں

