اسلام آباد ہمیں صبر نہیں انصاف چاہیئے،ہمارے بچوں کے قاتلوں کو معافی دینے والی حکومت کون ہیں؟ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے متعلق کیس میں عدالت کے باہر شہدا کے والدین نے کہا کہ ہمارے بچوں کے قاتلوں کو معافی دینے والی حکومت کون ہیں؟ باغی ٹیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں