بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ عفت عمر کا نام لیکر انکو دعائیں دے رہے ہیں،
جیسا کہ فلم پٹھان ریلیز ہو چکی ہے اور سب کی نظریں اسکے بزنس پر ہیں، اس وقت سوشل میڈیا پٹھان کے تبصروں سے گونج رہا ہے. ہدایتکار انوراگ کشپ