baaghitvnews

اسلام آباد

راولپنڈی، تربیتی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹس اور عملہ کے اراکین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

راولپنڈی میں تربیتی طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹس اور عملے کے اراکین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، نمازجنازہ میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ بھی