برابری پارٹی کے چئیرمین جواد احمد جو کہ عمران خان کے سوشل میڈیا پر سب سے بڑے ناقد ہیں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا. انہوں نے انتخابات کے معاملے
گلوکار جواد احمد نے کہا ہے کہ عمران خان ایک لالچی انسان ہے اس نے کرسی کی لالچ میں اسمبلیاں توڑیں ، وہ اپنے فالورز کو بھی استعمال کررہا ہے.

