Tag: #court
سائفر کیس،عمران خان کے ریمانڈ میں توسیع
سائفر کیس ،آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت اٹک جیل میں سماعت ہوءی سائفر کیس میں چیرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ ...معلوم نہیں برف پگھلی ہے یا نہیں،شاہ محمود قریشی
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے ...جج نے جھگڑے کے بعد بیوی کو قتل کردیا
کیلی فورنیا میں جج نے نشے کی حالت میں اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے جبکہ جج نے جرم کے ارتکاب ...عمران خان کے روپوش بھانجے حسان نیازی ایبٹ آباد سے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے کو اتوار کی رات دیر گئے خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے مبینہ طور ...گیارہ ماہ سے کلیم اللہ سلیم اللہ کھیلا جا رہا ہے. عطاء تارڑ
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ ...رضوانہ کو انصاف ملنے کے بجائے ملزمان کو ضمانتیں ملنا افسوسناک. مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ...ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تھانہ شہزاد ٹاؤن مقدمات میں ضمانت کا تحریری فیصلہ ...جن ریسٹورانٹس کی پارکنگ نہیں انہیں سیل کردیں. لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ عدالت کا کہنا ہے کہ ...توشہ خانہ کیس؛ عدالت سے باہر نکال دینگے. جج ہمایوں دلاور
چیئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران جج ہمایوں دلاور عمران خان کے وکیل پر غصہ ...فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ اٹارنی جنرل کے سپریم کورٹ میں دلائل
سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کےٹرائل کےخلاف کیس کی سماعت شروع ہوگئی، اٹارنی جنرل کی جانب سے دلائل ...