اداکار زاہد احمد جنہوں نے نہایت کم عرصے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا. اب وہ ایک ایسے موضوع کے ساتھ سکرین پر آرہے ہیں جو کہ بہت سنجیدہ ہے.زاہد
حال ہی میں ڈرامہ سیریل ''سرراہ'' شروع ہوا ہے اس میں جہاں بہت سارے خوبصورت کردار ہیں کہانی ویمن امپاورمنٹ کا درس دیتی ہے وہیں یہ کہانی خواجہ سراہوں کے